لاہور(حقائق نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ٹویٹ کے مطابق پنجاب میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6 فروری 2024 بروز منگل سے9 فروری بروز جمعہ تک بند رہیں گے ۔
جبکہ 5 فروری بروز پیر کشمیر ڈے کی چھٹی ہوگی۔
صوبائی کابینہ نے چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے ۔
اسکولوں کے اوقات کار صبح 9:30 بجے 3 فروری تک لاگو ہوں گے جبکہ چھٹیوں کے بعد دوبارا اوقات کار کا جائزہ لیا جائے گا۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں